• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ کا دو ماہ میں رہائشی علاقوں سے سکو لوں کی منتقلی پر پالیسی بنانے کا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے رہائشی علاقوں سے سکولوں کی منتقلی کے کیس میں سی ڈی اے کو دو ماہ میں رہائشی علاقوں سے سکولز منتقلی پر پالیسی بنانے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے کو پالیسی بنانے کے لئے دو ماہ کا وقت دیتے ہوئے سماعت 19نومبر تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین