• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمپ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) تربت کے علاقے تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص غلام محمد کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے متعلقہ انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
تازہ ترین