کینیڈا: فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں ملوث ایک اور بھارتی گرفتار
کینیڈا کی تاریخ میں ٹورانٹو کے پیئرسن ائیرپورٹ پر فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک اور بھارتی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔