• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریوبک کیوب سے بنے نامور شخصیات کے پورٹریٹ

ریوبک کیوب کی مدد سے نامور شخصیات کے پورٹریٹ بنانے والا فنکار


نوجوان نے رنگوں، برش اور کینوس کے بجائے ریوبک کیوب کا استعمال کیا اور نامور شخصیات کے پورٹریٹس بنا ڈالے۔

آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب حل کرنے کے ماہر نوجوان نے اپنے فن کا مظاہرہ منفرد انداز میں کیا اور ریوبک کیوب کو حل کرتے ہوئے مشہور شخصیات کے پورٹریٹ بنائے۔

واضح رہے کہ نوجوان اب تک سیکڑوں ریوبک کیوب حل کر کے اسٹیفن ہاکنگ، وکٹوریہ بیکھم، مارلن مینرو اور دیگر شخصیات کے پورٹریٹس بنا چکا ہے۔

تازہ ترین