• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ موبائل فون میں موجود قرآن اگر بغیر وضو پڑھیں تو اس عمل پر گناہ ہو گا یا اجر ملے گا ؟

جواب:۔ موبائل فون میں بے وضو قرآن کریم کی تلاوت جائز ہے اور اجر ملے گا۔اگر اسکرین پر قرآن کریم کھلا ہوا ہو تو بے وضو موبائل کو ہاتھ میں لینا اور مختلف اطراف سے چھونا بھی جائز ہے، مگر اسکرین کو بغیر وضو چھونا خلاف احتیاط ہے۔ (شامی1 / 173، کتاب الطہارۃ، سنن الغسل،ایضاص292، کتاب الطہارۃ، باب الحیض ط: سعید)

تازہ ترین