• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں اپنی نوعیت کا ایک اور انوکھا شاہکار

چین میں اپنی نوعیت کا ایک اور انوکھا شاہکار


چین میں اپنی نوعیت کا ایک اور انوکھا اور منفرد شاہکار عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

چین کے ماہر انجینئرز کی تیار کردہ پہاڑ پر بنی اسکلیٹر(بجلی سے چلنے والی سیڑھیاں) عوام کے لیے کھول دی گئی ہیں۔

180 میٹر اونچائی پر جاتی اس 518 میٹر طویل اسکلیٹر کاپورا سفر 12منٹ میں مکمل ہوتا ہے۔

اسکلیٹر پر سفر کرنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رُخ کر رہی ہے۔

تازہ ترین