پشاور (نمائندہ جنگ) شا می رو ڈ گو رنمنٹ پریس کے قر یب مر غیا ں خر ید نے کے دوران نر خ نامے کے تنا زع پر فا ئر نگ کر کے افغا ن مہا جر سمیت دو افرا د کو قتل کر دیا گیا جن میں ایک با زار کا صد ر بھی شا مل ہیں فا ئر نگ سے دو را ہ گیر بھی زد میں آگئے پو لیس نے واقعے کی رپو رٹ درج کر کے مزید تحقیقا ت شروع کر دی ابتدا ئی اطلا عا ت کے مطابق مقتول با زار کا صد ر زاہد علی خا ن اپنے سا تھی عبد القیو م خا ن کے ہمرا ہ شا می رو ڈ پر مقا می دکا ندا ر سے مر غیا ں خر ید رہا تھا کہ اسی اثنا ء میں دکا ندا ر کیساتھ تکرا ر ہو گئی تا ہم مسلح شخص نے اچا نک فائرنگ شروع کر دی ۔