• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کا مشروط رہائی قبول کرنے سے انکار، پشاور سمیت صوبے بھر میں ہڑتال

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈاکٹروں نے ساتھیوں کی مشروط رہائی کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار کرتےہوئے سپریم کورٹ سے رجوع اور ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، ہفتے کو بھی پشاور سمیت صوبے بھر میں ہڑتال رہی جس کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ رینڈ ہیلتھ الائنس نے کہا کہ مطا لبا ت کی منظوری تک حتجاج جاری رہیگا۔
تازہ ترین