• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس کے ریلوے اسٹیشن پر مزیدار پکوانوں کی بہار


پیرس میں نامور شیفس نے سینٹ لازارے اسٹیشن پر مزیدار پکوانوں کی دُکان سجا لی۔

پیرس میں فرانس کے نامور شیفس نے ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو نت نئے پکوان کِھلا کر اپنا دیوانہ بنا دیا۔

شیفس ڈی گیر کے ساتویں ایڈیشن کے موقع پر فرانس کے 5 نامور شیفس مُلک بھر کے37 ٹرین اسٹیشنز پر اپنے انتہائی مشہور پکوانوں سے مُسافروں کو لُطف اندوز کریں گے۔

واضح رہے کہ پیرس کے سینٹ لازارے اسٹیشن سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 12 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ 

تازہ ترین