• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: گیس اسٹیشن پرموٹر سائیکل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

چین: گیس اسٹیشن پرموٹر سائیکل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی


چین میں گیس اسٹیشن کے عملے نے اپنی بہادری اور پھرتی کا عملی مظاہرہ کر کے کئی زندگیاں بچا لیں۔

چین کے ایک گیس اسٹیشن پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب پمپ کے پاس کھڑی موٹرسائیکل میں فیول بھرنے کے دوران اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

اسٹیشن پر موجود عملے نے ایک لمحے کی دیر کئے بغیر آگ بجھانے کے آلے سے چند سیکنڈ میں آگ بجھا دی جس کے باعث وہاں موجود تمام افراد کسی جانی نقصان سے بال بال بچ گئے۔

تازہ ترین