• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین میں بڑھتے ہوئے چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمینار

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام پنک ربن پاکستان آرگنائزیشن کے اشتراک سے خواتین میں بڑھتے ہوئے چھاتی کے کینسر بارے آگاہی سیمینار ہاسٹل نمبر 4میں منعقد ہوا۔اس موقع پر چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد اکرم، ڈاکٹر سلمہ باقر، ڈاکٹر تحسین ضمیر، ڈاکٹر عمدہ، ڈاکٹر نیلم، ڈاکٹر سعدیہ عطا، پنک ربن آرگنائزیشن سے میڈم سونیا، فیکلٹی ممبران، آفیشلز اور طالبات نے شرکت کی۔
تازہ ترین