• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ عبداللہ بازارمیں فائرنگ سے ایک شخص زخمی‘ ملزم گرفتار

قلعہ عبد اللہ( نامہ نگار) قلعہ عبد اللہ بازار میں معمولی تکرار پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے اسحاق نامی شخص کو زخمی کردیا ۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتارکر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین