• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم سرما کاریلوے ٹائم ٹیبل آج سے نافذ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریلوے ہیڈکوارٹرکا موسم سرما کاطرف سے مرتب کردہ مسافرٹرینوں کانظام الاوقات آج سے نافذعمل ہوگا۔نیانظام الاوقات 15اپریل2020ءتک نافذعمل رہے گا۔نئے نظام الاوقات کے مطابق ٹرین آپریشن کوجاری رکھنے کے لئے ملتان سمیت تمام ریلوے ڈویژنوں کے آپریشنل سٹاف کوسیفٹی ٹائم ٹیبل (پسنجرٹرین)فراہم کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین