9 مئی کے ملزمان کا فوجی ٹرائل ہوتا تو 1 ماہ میں فیصلے ہوتے، رانا ثناء
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث افراد کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کرنے دیا جاتا تو 30 دن کے اندر فیصلے ہو جاتے، مگر سپریم کورٹ نے اس میں اسٹے دے دیا۔