• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس محمد وحید خان وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل کریں گے۔

 درخواست میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیر اعظم فریق بنایا گیا ہے، خاتون شہری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید