• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک کارکنوں کیخلاف ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج شوکت کمال ڈار نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کے بھائی امیر رضوی سمیت 100سے زائد افراد کیخلاف درج کیس کی سماعت اکیس اکتوبر تک ملتوی کر دی، پنڈی گھیب پولیس نے گزشتہ سال ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی سمیت مختلف الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
تازہ ترین