• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نےداتا دربار عرس کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 19اکتوبر کو داتا دربار عرس کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابقلاہور ہائیکورٹ، سول کورٹ، سیشن کورٹ میں تعطیل ہوگی۔
تازہ ترین