• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، ابوالخیر محمد زبیر

لاہور (وقائع نگار خصوصی )جمعیت علماءپاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیرنے کہا ہے کہ کشمیر جل رہا ہے اور مسلم حکمرانوں سمیت عالمی ضمیر خاموش ہے بھارت میں کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یکجہتی کشمیرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاکانفرنس کی صدارت صاحبزادہ محمد اخلاق جلالی نے کی۔
تازہ ترین