• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹرائل مجسٹریٹ کورٹ نے طویل عرصے سے فیصلے کے منتظر چیک کے8مقدمات کا فیصلہ کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس کے حکم پر بنائی جانے والی ماڈل ٹرائل مجسٹریٹ کورٹ ملتان کے جج رانا محمد سہیل ریاض نے طویل عرصے سے فیصلے کے منتظر چیک کے8 مقدمات کا ایک ہی دن میں فیصلہ کردیا ہے اور ملزمان سے5 لاکھ 43 ہزار روپے کی ادائیگی بھی یقینی بنائی ۔
تازہ ترین