• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کو گرفتار کر کے1560گرام چرس ، 10لیٹر شراب، 40بوتل شراب ، ایک پستول 30بور برآمد کرکےملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ تھانہ صادق پولیس نے نوید سے 1350گرام چرس ،تھانہ کلر سیداں پولیس نے شفیق سے210گرام چرس ، تھانہ آراے بازار پولیس نے محمد منصورسے ایک پستول 30بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
تازہ ترین