• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں کے گردونواح سے 530منشیات فروش گرفتارکیےجاچکے

لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہور پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف خصوصی مہم28ویں روز میں داخل۔تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سے530 منشیات فروش گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے کہاکہ تعلیمی اداروں کو منشیات کی لعنت سے پاک کرکے قوم کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔
تازہ ترین