• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26، بارکھان28، دالبندین32، گوادر35، قلات21، خضدار26، لسبیلہ37، نوکنڈی32، سبی36، تربت38، ژوب27 اور زیارت میں 15گری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاآج پیر کو بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
تازہ ترین