• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان علماء کونسل مولانا عبدالحمید وٹو انتقال کرگئے

لاہور(وقائع نگار خصوصی،خصوصی رپورٹر) پاکستان علماءکونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورممتاز خطیب مولانا عبدالحمید وٹو گزشتہ روز انتقال کرگئے،انہیں آبائی گائوں قلعہ دیدار سنگھ میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،سعودی عرب کے وزیر اوقاف ، بحرین کے وزیر خارجہ ، شیخ جامعہ الازہر مصر، فلسطین، اردن ،سعودی عرب کے سفراء، وفاقی و صوبائی وزرا، سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے مولانا عبدالحمید وٹو کے انتقال پر چیئرمین پاکستان علماءکونسل سےاظہار تعزیت کیا ۔

تازہ ترین