• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر عدیل بہادر سپاہی تھے،ڈاکٹر ضمیر اختر، چہلم میں مختلف شخصیات کی شرکت

کراچی(پ ر) شہید میجر عدیل شاہد ابن شاہد حسین زیدی کے چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس عزا امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوئی ،جس سے ڈاکٹر ضمیر اختر نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میجر عدیل جری،بہادر اور پرعزم ہونے کے ساتھ عظیم سپاہی تھے،اس موقع پر علما و معززین کے علاوہ قومی و ملی شخصیات،عیسائی اور ہندو برادری کے اکابرین نے بھی شرکت کی ۔

تازہ ترین