• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنانی وزیر اعظم کے استعفے کے بعد ملک کو ملنے والی امریکی فوجی امداد بند

بیروت (جنگ نیوز )لبنان میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں وزیر اعظم سعد حریری کے استعفیٰ دینے کے دو دن بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ لبنان کیلئے 105ملین ڈالر کی فوجی امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خارجہ نے جمعرات کو کانگرس کو آگاہ کیا کہ وائٹ ہاؤس کے بجٹ آفس اور قومی سلامتی کونسل نے لبنان کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین