• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ، چاندی میں 20روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ،


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ کا اضافہ ، چاندی میں 20روپے فی تولہ کی کمی ۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 86550 روپے سے بڑھ کر 86700روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 74203روپے سے بڑھ کر 74331روپے ہوگئی۔

تازہ ترین