• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکا مینوفیکچرنگ فالٹ ہے، قومی اسمبلی میں ایاز صادق کا شیر یں مزاری پر تبصرہ

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)قومی اسمبلی میں جمعہ کے روز اپوزیشن اور حکومت کے در میان ڈیڈ لاک ختم ہونے کے بعد خوشگوار ماحول پیدا ہوگیا اور دو نوں جانب سے ایک دوسرے کیلئے اچھے جذبات کا اظہار کیا جا رہا تھا ۔

سابق سپیکر ایاز صادق تقریر کر رہے تھے۔ ان کی تقریر کے دوران ڈاکٹر شیریں مزاری نے کوئی جملہ کسا تو ایاز صادق نے برجستہ کہا کہ ان کا مینو فیکچرنگ فالٹ ہے ۔

اس بات پر ایوان میں قہقہہ لگا۔

تازہ ترین