• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردی کی لہر میں اضافہ،شہری ابتداءمیں احتیاط سے کام لیں،طبی ماہرین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں سردی کی لہر میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں نے گرم کپڑے نکال لئے، جبکہ سردی کی وجہ سے شہریوں میں نزلے اور زکام کی شکایت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کے ابتداءمیں شہری احتیاط سے کام لیں، ٹھنڈے پانی کے استعمال سے گریز کریں، کھٹی چیزوں کو کم کھائیں،جبکہ بچوں اور بزرگوں کو سردی سے بچانے کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔

تازہ ترین