• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی حکام نے 46 پاکستانی لیویز کے حوالے کر دئیے

نوکنڈی (نامہ نگار) ایرانی سیکورٹی فورسز نے ایران میں غیر قانونی داخلے پر گرفتار 46 پاکستانی باشندوں کو تفتان لیویز کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین