• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی 10 گیندوں سے جگلنگ


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی اس یوکرینی حسینہ کی مہار ت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو کئی گیندوں سے شعبدے بازی کا دلچسپ مظاہرہ کر رہی ہے۔

یوکرین سے تعلق رکھنے والی کرتب بازی کی شوقین Kateryna Nikiforova نامی خاتون نے ایک دو نئی بلکہ کبھی چھ، کبھی آٹھ اور کبھی نو اور کبھی دس گیندوں کو ہاتھوں سے اُچھالتے ہوئے جگلنگ کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین