• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شوگر ملز کا ریفرنس تیار نواز شریف اور مریم بھی ملزم نامزد

لاہور (این این آئی)نیب نے چوہدری شوگرملز کا ریفرنس تیارکر لیا گیا ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز ملزم نامزدہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر نے ریفرنس کی تیاری کے حوالے سے چیئرمین نیب کو آگاہ کردیا۔

تازہ ترین