• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاءسے معذرت، احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتےہیں،ینگ ڈاکٹرز،گرینڈ الائنس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا اور ہسپتال عملے کے درمیان لڑائی جھگڑے پر وکلا سے معافی مانگتے ہوئےہسپتال میں جاری احتجاج ختم کر نے کا اعلان کر دیاہے۔ ان خیالات کا اظہار ینگ ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماء ڈاکٹر ذیشان ملک اور پیرا میڈیکل ایسوی ایشن پی آئی سی کے صدر حافظ دلاور نے پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نےکہاکہ آج ہم صدر لاہور بار عاصم چیمہ اور سیکرٹری لاہور بار کو دعوت دیتے ہیں کہ بات چیت سے معاملات کو حل کرنا چاہیے ۔
تازہ ترین