• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے محکمہ مالیات ، ایکسائز /ٹرانسپورٹ کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(خ ن) مجلس قائمہ برائے محکمہ مالیات ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بورڈ آف ریوینو ٹرانسپورٹ کاآج پانچ دسمبر ہونے والا اجلاس دن 12بجے کی بجائے دوپہر اڑھائی بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوگا۔
تازہ ترین