• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عمران فاروق قتل، غیرملکی گواہوں کے بیانات وڈیو لنک سے ریکارڈ کرنیکی منظوری

عمران فاروق قتل، غیرملکی گواہوں کے بیانات وڈیو لنک سے ریکارڈ کرنیکی منظوری


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کی طرف سے 33غیرملکی گواہوں کے ویڈیو لنک کے ذریعے بیانات قلمبندکرنے کی درخواست منظور کر تے ہوئے ڈائریکٹر کاؤنٹر ٹیررازم ایف آئی اے کو انتظامات کرنے کا حکم دیدیا، جمعرات کو سماعت کے دوران ملزمان معظم ، محسن علی اورشمیم خالد کو سخت سکیورٹی میں عدالت لایا گیا اس موقع پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے 33گواہوں کی فہرست عدالت پیش کرتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے بیانات کے لئے لندن میں انتظامات کرنے ہیں۔

تازہ ترین