• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ مخدوم رشید کے علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس اور جے ٹی ٹی نے تھانہ مخدوم رشید کے علاقوں چک 12ایم آر اوراور 13ایم آر میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 5 غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا س،55 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور 6مشکوک افراد کی چھان بین کی گئی۔
تازہ ترین