• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عصبان، عرفان، ایوس، سکندر اور زوہیب نے آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کراچی کی دو ٹیموں کے علاوہ حیدر آباد،میرپور خاص،لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد کے42 باکسرز حصہ لے رہے ہیں،پہلے دن کل17مقابلے ہوئے۔ جن میں عصبان، محمد عرفان، محمد اویس، حمدان، سکندر، زوہیب رشید، نعمان، حامد، عرفان اللہ، محمد یونس، میر واعظ، شاہ زیب نے کامیابی حاصل کرلی۔
تازہ ترین