• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی منتظم عدالتوں کے جج نے ملک سے بغاوت اور دہشت گردی کیس میں گرفتار قوم پرست تنظیم کے مبینہ کارکنوں ملزمان میں جنید شاہ، عبدالغفار شاہ اور منظور شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور اسٹیل ٹائون پولیس کو ملزمان کے خلاف چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین