• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما سلمان کفیل کا انتقال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کراچی کے رہنما سلمان کفیل انتقال کرگئے۔ ان کی نمازجنازہ نارتھ ناظم آباد میں واقع مسجد المعروف میں ادا کی گئی اور پاپوش نگر قبرستان میں سپر خاک کردیا گیا،نماز جنازہ و تدفین میں عبدالحاکم قائد،سردار ذوالفقار، بابر فاروقی، سیف الاسلام بخاری،اعجاز قریشی،سیاسی و سماجی رہنماؤں، علاقہ معززین اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تازہ ترین