• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتشدد کارروائیوں کا الزام، ڈنمارک میں8 مسلمانوں کو مقدمے کا سامنا

کراچی (نیوزڈیسک)ڈنمارک میں زیر حراست مسلمانوں میں سے 8کے خلاف باضابطہ مقدمہ شروع ہونے سے قبل کی گئی گرفتاری پر عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ ان افراد کو پولیس نے مختلف چھاپوں میں گرفتار کیا تھا۔ ان مسلمان افرادکوپرتشدد کارروائیوں کی سازش میں ملوث ہونے کے شبے میں حراست میں لیا گیا ،جن پر مقدمہ شروع ہوا ہے، ان میں چھ مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔

تازہ ترین