• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطان حسین باچہ کی والدہ انتقال کرگئیں

رستم (نمائندہ جنگ) سلطان حسین باچہ کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔ مرحومہ عاطف حسین باچہ کی والدہ، عبدالوہاب باچہ کی بھاوج اور عابد حسین باچہ کی چچی تھیں ۔ مرحومہ کی رسم قل کل نواں کلی رستم میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین