• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی برادری کرسمس جوش و جذبے سے منارہی ہے


فوٹو گرافی: سہیل رفیق

پاکستان بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار کرسمس جوش و جذبے سے منارہی ہے۔

کراچی سمیت ملک بھر میں کرسمس پر خاص تیاریاں کی گئیں اور گرجا گھروں کو خوب صورتی سے سجایا گیا ہے۔


کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں بھی عیسائی برادری کرسمس کی عبادت میں مصروف ہے جبکہ غیر ملکی سیاح بھی تاریخی چرچ میں موجود ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین