• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز، میجر جنرل آصف غفور، بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پہنچ گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مزار قائد آمد


ڈی جی آئی ایس پی آر، مزار قائد پر پاکستان رینجرز سندھ کے تحت جاری پروگرام 'رینجرز شکریہ جناح'  میں شرکت کیلے پہنچے ہیں۔

اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفور، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ، بانی پاکستان کے مزار پر پہنچے تھے اور انھوں نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی تھی۔

تازہ ترین