• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو، لیبیائی گروہوں میں مذاکرات ناکام، خلیفہ حفتر جنگ بندی کے سمجھوتے پردستخط کیے بغیر روانہ

کراچی (جنگ نیوز) لیبیا میں متحارب گروہوں کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ، ( ایل این اے) کے فوجی کمانڈر جنرل خلیفہ حفتر روس کے دارالحکومت ماسکو سے منگل کے روز جنگ بندی سمجھوتے پر دست خط کیے بغیر ہی واپس روانہ ہوگئے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخروفا نے ان کے ماسکو سے واپس روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
تازہ ترین