• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخبار فروش یونین کے مرکزی رہنما شیخ عمر دین مرحوم کی یاد میں آج تقریب ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)اخبار فروش یونین پاکستان کے مرکزی رہنما شیخ عمر دین مرحوم کی یاد میں تقریب آج 2 بجے دن ایم ڈی اے چوک پر ہوگی جس کی صدارت خاندان گیلانی کے سربراہ سینئر مسلم لیگی رہنمامخدوم یزدانی گیلانی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی انجینئر ممتاز خان ،سرپرست اعلیٰ اخبار فروش ملتان شیخ صلاح الدین، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد اشرف قریشی ، اخبارفروش برادری کے دیگر رہنما سیاسی و سماجی رہنما ملک محمد یوسف، حافظ معین خالد ،عنایت علی قریشی، ملک عرفان اترا ،ملک احمد مختیار ملک، نوازعلی اترا ،میاں مختیار راٹھور، ایم سلیم راجہ اظہار خیال کریں گے۔
تازہ ترین