• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایڈونچر اور کامیڈی فلم’’ڈوْ لِٹل‘‘سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش

ایڈونچر اور کامیڈی فلم’’ڈوْ لِٹل‘‘سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش 


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہولی وڈ کی ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم’ڈو لِٹل‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اسٹیفن گیگن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ڈاکٹر کی ہے جو جانوروں سے باتیں کرتا ہے جبکہ فلم میں معروف اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئرنے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم 17 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے۔

تازہ ترین