آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر22؍ جمادی الثانی 1441ھ 17؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کے پی کے : نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 15 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا

کے پی کے : نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 15 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا


خیبر پختون خوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نان بائیوں نے 170 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔

حکومت نے نان بائیوں کا مطالبہ مسترد کیا تو نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے پشاور میں ہڑتال کی کال دے دی ۔

ملک بھر کی طرح خیبر پختون خوا اورپشاور میں بھی آٹے کی قیمت میں  اضافہ سے جہاں شہری پریشان ہیں وہیں نانبائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت میں اضافہ کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

نانبائیوں کا کہنا ہے کہ اگر 170 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر نہ کی گئی تو کل سوموار سے ہڑتال ہوگی۔

تجارتی خبریں سے مزید