• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی

مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی 


لاہور(نمائندہ جنگ)مریم نواز شریف نے بیرون ملک جانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی ۔مریم نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس کو اپنی درخواست کا حصہ بنایا ہے مریم نواز شریف کا موقف ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس میں ڈاکٹروں نے انکی سرجری کی سفارش کی ہےنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیلئے دائر درخواست کا حصہ بنانے کی اجازت دی جائےنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی بناء پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔

تازہ ترین