• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکہ، ہیوسٹن کے فیکٹری پلانٹ میں زوردار دھماکہ 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہیوسٹن کے فیکٹری پلانٹ میں زوردار دھماکہ2 افراد ہلاک


ہیوسٹن(جنگ نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک فیکٹری پلانٹ میں زوردار دھماکے نے ہیوسٹن شہر کو ہلا کر رکھ دیا ،اور پلانٹ کی عمارت سمیت کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے سے2افراد ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین