• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد ہوا۔

اس فیسٹیول میں بڑی تعداد میں پاکستانی برادری نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکا نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب وہ مارکیٹ میں پاکستانی کینو کا ٹیگ دیکھتے ہيں تو انہيں فخر محسوس ہوتا ہے۔

شرکا کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیسٹول میں آکر ایسے لگا کہ وہ پاکستان میں موجود ہیں۔

تازہ ترین