• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر پر حملہ،اہل خانہ کو حبس بےجا میں رکھنے ،ہوائی فا ئرنگ کر نے پر مقد مہ درج

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) نیلور پولیس نے زمین کے تنا زعہ پر محمد ذیشان کے گھر واقع چراہ میں داخل ہو کر اہل خانہ کو حبس بےجا میں رکھنے ہوائی فا ئرنگ کر کے زمین پر لگی پکٹیں اوکھاڑنے اور کمرہ گراہ کر نقصان پہنچا نے کے الزام میں ندیم اظہر سیمت 11 افراد کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین